دشت میں فوجی آپریشن تین افراد شہید، متعدد اغوا 

کیچ ( ریپبلکن نیوز) دشت کے علاقے کروس تنک میں قابض فورسز کا آپریشن تین افراد شھید اور کئی لاپتہ. تفصیلات کے مُطابق گزشتہ شب قابض پاکستانی آرمی نے دشت کے علاقے کروس تنک میں آپریشن کر کے 3 بلوچ فرزندوں کو شھید کر دیا ان میں سے ایک کا نام مُلا رفیق ولد شہسوار بتایا جا رہا ھےجبکہ قابض آرمی نے کئی گھروں کو لوٹ ماری کے بعد جلا دیا اور متعدد افراد کو اغواہ کر کے لاپتہ کر دیا.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close