بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار 

​کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) مغربی و مشرقی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں آج تیسرے روز بھی موسلاد بارشوں کا سلسلہ جاری، طویل عرصے  سےخشک سالی کے خاتمے کا امکان عوام میں خوشی کی لہر دوڈ گی. تفصیلات کے مطابق متخلف علاقوں کی طرح مغربی بلوچستان کے شہروں چابہار، ایران شہر، سراوان و سرباز کے گرد نواح و مشرقی بلوچستان کے مکران سمیت مختلف شہری و پہاڑی علاقوں میں گزشتہ تیں دنوں سے موسلاد بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے مذکورہ علاقوں کا موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے. جبکہ طویل خشک سالی کے خاتمے کے امکان کے پیش نظر عوام میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے..واضح  رہے کہ گزشتہ کہیں سالوں سے بارش کے نہ ہونے کے سبب مختلف علاقوں میں کاریزات خشک ہوگے تھے جبکہ اکثر علاقوں میں پینے کاپانی بھی ناپید ہوگیا تھا. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close