کوہلو: بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی

ڈیرہ بگٹی ( ریپبلکن نیوز) ضلع کوہلو کےعلاقے سر تل میں بارودی سرنگ کا دھماکا، بارودی سرنگ دھماکے کی زد میں آکر ایک شخص زخمی جس کا تعلق ریاستی اداروں سے بتایا جارہا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close