آواران میں ریاستی ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

تربت (ریپبلکن نیوز)  آواران میں بلوچ سرمچاروں کا ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملہ ہلاکتوں کا خدشہ، پاکستانی آرمی کا عام آبادی پر بمباری جاری.
تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے پیراندر میں بلوچ سرمچاروں نے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا. خدشہ ظاہر کیا جارھا ہے کہ حملے میں کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close