پنجگور: ڈیتھ سکواڈ اور فوسز نے ڈیزل فروش نوجوان کو اغوا کر کہ لاپتہ کردیا

تربت (ریپبلکن نیوز) پنجگور کے ریاستی ڈیھٹہ اسکواڈ کا خفیہ اداروں کے ہمراہ کاروائی گیشتگان زامران کے رہائشی فحرالدیں درازئی نامی نوجوان کو اغواہ کرلیا تفصیلات کے مطابق مزکورہ نوجوان نے زامران سے دو ہزار گاڈی میں ڈیزل لوڈ کرکے پنجگور آیا تھا جیسے پنچگور ڈیزل منڈی سے دو گاڑیوں میں سوار مسلع افراد نے اغواہ کرلیا یے یاد رہے  پانچ دن قبل بھی ڈیھٹہ اسکواڈ کے کارندوں نے پروم سے لیویز اہلکار صابر سمیت عطاالل کو بھی اغواہ کرلیا علاقائی زرائع کے مطابق پنجگور میں ایک بار پھر ڈیتھ اسکواڈ کو سرگرم کردیا گیا جو چوری و ڈکیتی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے اغواہ میں بھی ملوث ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close