سبی میں پولیس پر حملہ کر کے تین اہلکاروں کو ہلاک کیا۔یوبی اے

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز ) یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ بدھ کے روز ہمارے سرمچاروں نے سبی چاکر روڈ پر پولیس پرریموٹ کنٹروبم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جس کی ذمہ داری ہم یو نائٹیڈ بلوچ آرمی کی جانب سے قبول کرتے ہیں ۔انہوں نے یہ بات بدھ کو این این آئی سے سیٹلائٹ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker