بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کے زیراہتمام اسلام آباد میں بلوچ طلباء پر تشدد کے خلاف مظاہرہ

لسبیلہ (ریپبلکن نیوز)  قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے طلباء کے اخراج اور بلوچ طلباء پر پولیس تشدد اور طلباء کی گرفتاریوں کیخلاف اجتجاج، تفصیلات کے مطابق بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کے زیراہتمام قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے طلباء کے اخراج اور بلوچ طلباء پر پولیس کی جانب سے وحشیانہ تشدد اور طلباء کی گرفتاریوں کیخلاف  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا طلباء نے مطالبہ کیا کہ گرفتار طلباء  کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور یونیورسٹی کی غیر سنجیدہ رویہ کا فوری نوٹس لیکر کاروائی کی جائے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close