بی آر اے اور بی ایل ایف کا فورسز پر مشترکہ حملہ

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) ​بلوچ ریپبلکن آرمی اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گوارگ میں ایک مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی فورسز کے قلعے کو جانے والے کافلے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ پانی فراہم کرنے والا ایک ٹینکر بھی مکمل طور پر تباہ ہوا۔ بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ انکی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close