بلوچ رہنما نواب براہمدغ بگٹی کا کابل دھماکوں کی سخت مزمت

مانیٹرنگ ڈیسک( ریپبلکن نیوز) بلوچ رہنما اور قائد بلوچ ریپبلکن پارٹی نواب براہمدغ بگٹی نے کابل میں خود کش حملوں کی سخت مزمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاں پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بلوچ رہنما نے کہا ہے کہ چایئے وہ نیس ہو، میونخ یا پھر بلوچستان میں ریاستی  مظالم یہ تمام دہشت گردی کے مختلف چہرے ہیں جنھیں مہذب دنیا کو اتحاد سے تمام دہشت گردی کو شکست دینا ہیں۔ بلوچ رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے ایک دوسرے سے رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے اور یہ ایک ایسی جنگ ہے جسے ہم نے ہرصورت جیتنا ہے۔

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close