یونائیڈ بلوچ آرمی نے فورسزپرحملے کی ذمہ داری قبولی کرلی

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز)  یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے کہا ہے کہ ضلع سبی کے علاقے عرند چڑھائی قریب ہمارے سرمچاروں نے فورسزکے 2چوکیوں پر حملہ کرکے پہلی چوکی پر 3فورسزکی اہلکار کو مارد یا جبکہ دوسرے چوکی پر 2فورسز کے اہلکار کومار دیایہ بات انہوں نے جمعرات کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بتائی ترجمان نے کہاکہ ہماری اسطرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جا رہی ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close