جرمنی کے سنیما گھر میں مسلح افراد نے 50افراد کو زخمی کر دیا

Firing in Cinemaبرلن ( ریپبلکن نیوز) غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے جنوب میں واقع ورنیم کے سینما گھر میں نامعلوم شخص داخل ہوا جس نے وہاں موجود لوگوں کو یرغمال بنایا اور پھر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کی اسپیشل پولیس فورس نے موقع  پر پہنچ کر یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے حملہ آور سے مقابلہ کیا اور اس دوران پولیس کی فائرنگ سے  وہ ہلاک ہوگیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close