ڈیرہ بگٹی اور لہڑی کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فوج کا آپرشن جاری، تین بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

FCنصیر آباد ( ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی اور لہڑی کے سرحدی علاقے گوڑی میں صبح سے پاکستانی فوج کا عام آبادیوں پر آپریشن جاری ہے، تفصیلات کے مطابق گوڑی میں ریاستی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد بلوچوں فرزندوں کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا ہے کیا گیا ہےجن میں سے تین کی شناخت کھرغی، حیوتان اور سائیں داد کے ناموں سے ہوئی ہیں جو کہ گوڑی کے ہی رہائشی ہے اور کھیتی باڑی کرنے والے لوگ ہیں جن کا کسی سیاسی کا عسکری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جبکہ اس دوران سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے متعدد گھروں کو بھی نظر آتش کردیا اور کچھ مال مویشی بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close