بی ایل اے کے سرمچاروں کا فورسز سے مقابلہ ، ترجمان آزاد بلوچ

کوئٹہ(ری پبلکن نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب ہرنائی کے علاقے میں سیکورٹی فورس جسے ہیلی کاپٹر کی مدد حاصل تھی جنہوں نے عام آبادی پر شیلنگ کی جس پر بی ایل اے کے سر مچاروں نے بیرک کے علاقے میں فورسز کے ساتھ مقابلہ کیا اور فورسز کے 6اہلکار اس مقابلے میں ہلاک اور 5زخمی ہوئے ۔ یہ بات انہوں نے پیر کی شب کی نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پربتائی ۔ترجمان نے کہاکہ واقعے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close