پروم میں پاکستان آرمی کی چوکی پر سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ، شدید جھڑپیں جاری ہیں

(ریپبلکن نیوز) پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستان آرمی کی چوکی پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں ہائی سکول پر قائم پاکستان آرمی کی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے جس میں فورسز کو بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان آرمی نے یہ دعوع کیا تھا کہ پروم کو سرمچاروں سے مکمل خالی کرالیا ہےمگر آج پاکستانی فورسز کے سخت ترین محاصرے کو توڑ کر پروم ہائی سکول پر قائم پاکستان آرمی کے چوکی کو بلوچ سرمچاروں نے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے زرائع نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کہ فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید نوئیت کی جھڑپیں گزشتہ دو گھنٹے سے جاری ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close