کلی بنگلزئی کا رہائشی نوجوان چار سال بعد بازیاب ہوگیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) قابض پاکستانی فورسز نے ہاتھوں 2015 کو جبری طورپرلاپتہ نوجوان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 25 جولائی 2015 کو قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کوئٹہ کلی بنگلزئی سے جبری طورپر لاپتہ نوجوان عرفان علی ولد رسول بخش بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button