پیر کوہ میں گیس لائن اڑانے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سربازبلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ بلوچ سرمچاروں ڈیرہ بگٹی کے علاقےپیر کوہ میں پلانٹ سے سوئ گیس پلانٹاور پنجاب جانے والی اٹھایس انچ قطرکی گیس پائپ لائن کو پیر کوہ شہر میں  ایف سی قلعہ کے سامنےدھماکے سےتباہ کیا

دھماکے کے نتیجے میں سوئ گیس فیلڈاور پنجاب کو گیس کی سپلائ معطل۔

سرباز بلوچ نے کہا کہ تنظیم کیکاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاستکے قیام تک جاری رہیں گے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button