ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی۔

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں اٹھائیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ سے سوئی گیس پلانٹ کو جانی والی اٹھایس انچ قطر کی گیس پائپ لائن پیر کوہ شہر میں واقع ایف سی قلعہ کے سامنےدھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔ 

دھماکے کے بعد پیر کوہ سے گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button