نصیر آباد میں فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند لاپتہ 

نصیر آباد (ریپبلکن نیوز) نصیر آباد کے میں فورسز کا چھاپہ دو بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ، تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پلیجی میں فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو افراد کو اغوا کر کیا ہےاغوا شدگان کی شناخت نیاز محمد ولد پیر بخش بگٹی اور میوہ ولد ہزار خان بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہیں دونوں افراد مقامی کسان ہے جن کا کسی سیاسی یا عسکری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close