ہندوستان پاکستان کے خلاف ایک بڑے فیصلے کی تیاری کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) ہندوستان پاکستان کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان بہت کٹھن فیصلہ لینے کی تیاریوں میں ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ ہیں، کشمیر میں 47 سپائیوں کے ہلاکت کے بعد بھارت بہت کٹھن اور مشکل فیصلہ لینے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

دوسری جانب نرندر مودی نےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان مطمئین رہیں، کشمیر میں ہونے والے حملے کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button