مکُران کے مختلف علاقوں میں قابض آرمی کا زمینی او فضائی آپریشن شدّت سے جاری

تربت (ریپبلکن نیوز) آج صبح قابض آرمی نے تمپ کے پہاڈی سلسلہ کلبر میں زمینی او فضائی آپریشن کا آغاز کیا ھوا ھے.
کُلبر کے پہاڑوں میں ھیلی کپٹروں کا شدید شیلنگ جاری غریب عوام کی جانی او مالی نُقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رھا ھے.
مند کے علاقے بلّو میں قابض آرمی نے آپریشن کر کے ساٹھ سالہ ھاجی حمزہ، مجید، زکریا اور ثناءاللہ کو گرفتار کر کے مار پیٹ کے بعد چھوڈ دیا

مزید خبریں اسی بارے میں

Close