ڈیرہ بگٹی؛ مسلح فرایوں کا حکومتی حمایت آفتہ گروہ کے ارکان پر راکٹوں سے حملہ، دو افراد زخمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کا حکومتی حمایت آفتہ کے کیمپ پر حملہ

آمدہ اطلاعات کے مطابق مسلح فراریوں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیھ لوٹی میں قائم سرکاری حمایت آفتہ گروہ کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔

زرائع کے مطابق مسلح فراریوں اور سرکاری حمایت آفتہ گروہ کے ارکان کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا جس کے نتیجے میں سرکاری گروہ کے دو کارندے زخمی ہوئے ہیں۔

جبکہ حملے کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close