سوراپ میں ایف سی چوکی پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے ۔ یو بی اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مزار بلوچ نے میڈیا کے نماہندے سے بات کرتے ہوے کہا کہ

کل رات بُلیدہ کے علاقہ سورآپ میں ایف سی کے چوکی پہ ہمارے سرمچاروں نے راکٹ لانچر اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوے

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورس پہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button