دشت میں فورسز پر گھات لگا کر حملہ کر کے متعدد اہلکار ہلاک کیئے، بی آر اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں ہوچات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں سےحملہ کیا، جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close