کوہلو؛ لیویز اہلکار کی خود کشی کی کوشش، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

کوہلو (ریپبلکن نیوز) کوہلو میں لیوز اہلکار کی خودکشی کی کوشش، تفصیلات کے مطابق گرسنی میں احمد نواز نامی لیویز اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرنے کی کوشش کی جس کو شدید  زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، ذرائع کا مطابق اہلکار کی خود کشی کی وجہ علاقے میں کشیدہ حالات کے باعث برھتی زہنی تناو بتایا جارہا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker