کوئٹہ سے لاپتہ شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں علمدار روڈ مری آباد سے آج صبح ملنے والے لاش کی پہچان محمد حفیظ ولد محمد حسین قوم قندہاری سکنہ علمدار روڈ عمر 58 سال وہ گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ تھے ،

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker