ہوچات میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے قافلے کو راکٹوں سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

نمائندہ ریپبلکن نیوز کے مطابق کیچ کے علاقے دشت میں ہوچات کے مقام پر بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker