بی آر اے نے رودبن میں ایف سی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بلک میں بی آر اے کے آفیشل پیج میں کہا گیا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شام‌ رودبن تمپ میں ایف سی کے چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا جن میں کئی راکٹ  چوکی کے احاطے میں گرے جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker