چھتر میں لوگوں کے گھر جلا دیئے گئے

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) چھتر میں دورانِ فوجی آپریشن لوگوں کے گھر جلادئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے چتھر میں ہوتی کے مقام پر ایف سی نے آبادیوں پر آپریشن کرکے لوگوں کے گھر جلادئیے۔ آپریشن کے دوران فورسز نے بچوں اور عورتوں کو حراساں کیا اور بڑی تعداد میں لوگوں کے مال مویشیوں کو لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے جبکہ آپریشن میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعت ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close