تمپ سے مزید ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

تربت(ریپبلکن نیوز)تمپ تمپ سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد ،تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں کوشقلات کے جنگل میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت حنیف لیلیٰ ولد عیسیٰ کے نام سے ہوگئی ہے جو سکنہ کونشقلات کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔مقتول دو دن سے لاپتہ تھا ۔مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کا کسی بھی سیاسی و مزاحمتی تنظیم سے تعلق نہ تھا اور اس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close