کوہلو میں بم دھماکہ ایک شخص ہلاک ایک زخمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکا، تفصیلات کے مطابق کوہلو کی تحصیل کاہان کے علاقہ چپی کچ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نیتجے میں مولوی شمبو خان ہلاک جبکہ نواب خان شدید زخمی ہوا۔

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close