بی ایل اے نے موبائل ٹاور کواڑانے کی ذمہ داری قبول کرلی

​کوہٹہ  (ریپبلکن نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج ہرنائی میں بلوچ سرمچاروں نے موبائل نیٹورک کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد کے زریعے اڑا دیا جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے ۔ موبائل نیٹورک کمپنیاں شہروں سے باہر اپنے نیٹورکس کو بڑھانے کی کوشش نہ کریں ہمارے حملے جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker