قلات؛ ناگاہی سے تین بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد

قلات ( ریپبلکن نیوز) قلات کے علاقے ناگاہی سے تین افراد کی کئی ماہ پرانی لاشیں برآمد، تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے ناگاہی میں تیرکاشی کے مقام پر تین افراد کی باقیات ملی ہیں جو کہ کئی ماہ پرانی ہے علاقائی زرائع کے مطابق تینوں افراد کی شناخت شہید صوفی مری، شہید سفیر بلوچ اور شہید ثناللہ مری کے نام سے ہوئے ہے جن کو اس سال کے 5اپریل کو ریاستی فورسز نے ایک ہولناک آپریشن کے دوران شہید کیا تھا یاد رہے کہ اپریل کو پاکستانی فورسز نے قلات کے علاقے ناگاہی اور آس پاس میں 40 سرمچاروں کو شہید کرنے کا داعوع کیا تھا مگر شہید ہونے والوں کی اکثیر عام بلوچوں کی تھی جو کہ خانہ بدوش تھے اور اپنے مال داری کے سلسلے میں مستونگ سے قلات جارہے تھے جنہیں ریاستی فورسز نے لائن میں کھڑا کر کے مزہبی شدد پسند دائش کے طرز پر شہید کردیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker