بھارتی فضائیہ کا طیارہ 29 افراد سے سمیت لاپتہ

نئی دہلی (ریپبلکن نیوز)  بھارتی فضائیہ کا طیارہ 29 مسافروں سمیت لاپتہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی سے پورٹ بلیئر کیلئے روانہ ہوا تھا جس میں 29 افراد سوار ہیں تاہم یہ طیارہ راستے میں ہی لاپتہ ہو گیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ طیارہ کس مقام پر لاپتہ ہوا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close