بلوچستان میں پانی کی قلت کے دور کرنے کیلے اقوام متحدہ نے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

نیو یارک ( ریپبلکن نیوز) بلوچستان میں پانی کی قلت کے پیش نظر اقوام متحدہ نے ’ڈیکیڈ ٓآف ایکشن 28۔2018’ منصوبہ اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت کراچی،، گوادر، پسنی، جیوانی، کیٹی بندر اور دیگر ساحلی علاقوں میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ موسمیاتی تبدیلی اور مسلسل شہر کاری، صنعتی ترقی، آبادی میں اضافہ، کھانے کے اطوار میں تبدیلی کے باعث بھی پانی کے وسائل میں کمی آرہی ہے۔اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close