گڈانی میں ایک ہی خاندان کےچار خواتین سمیت چھ افراد سمندر میں ڈوب کرہلاک ہوگئے

گڈانی ( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گڈانی کے سمندر میں کراچی کلری کے رہائشی ایک ہی خاندان کے چار خواتین سمت چھ افراد ڈوب کر جان بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں  میں دو کمسن بچے بھی شامل ہیں جن کی تلاش جاری ہے جبکہ خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔  دیگر افراد کے لاشوں کو نکانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں متحرک ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close