کیچ: کولواہ جت بازار میں فورسز کا چھاپہ متعدد فرزند اغواہ

کیچ( ریپبلکن نیوز) نام نہاد ریاستی الیکشن کو کامیاب بنانے کیلے ریاستی بربریت جاری، آج صبح ریاستی فورسز نے کیچ کے علاقے جتانی بازار میں چھاپہ مارکر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پانچ فرزندوں کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونےو الوں میں سے تین کی شناخت عطا، پزیر اور درا کے نام سے ہوئی ہے،  ریاستی فورسز کی بربریت کے خلاف علاقے میں شدید خوف و غضے کی لہر دوڈ گئی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close