بدنام زمانہ پاکستانی فورسز کی قید سے ایک سال قبل لاپتہ ضعیف العمر شخص بازیاب

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بدنام زمانہ پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے قید سے ضعیف العمر شخص بازیاب ہوکر اپنے پیاروں کے پاس پہنچ گیا۔

نمائندہ ریپبلکن نیوز کے مطابق ایک سال قبل گل محمد کھڈانی کو بدنام زمانہ پاکستانی فورسز نے اہلکاروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر کے لاپتہ کردیا تھا جسےطویل عرصہ قید میں کھنے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button