ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوری میں پاکستانی آرمی کے حمایت یافتہ سرکاری لشکر اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ۔

ڈیرہ بگٹی (ری پبلکن نیوز ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوری میں پاکستانی آرمی کے حمایت آفتہ سرکاری لشکر اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوری میں بلوچ سرمچاروں نے سرکاری لشکر کے کارندوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو کارندے ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور سرکاری کارندوں کے چھ عدد موٹر سائیکل اور اسلحہ اپنے ساتھ لے کر نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker