خاران سے فورسز کے ہاتھوں اشفاق یلانزی اغوا

خاران (ریپبلکن نیوز ) خاران سے ایک نوجوان اغوا کے بعد لاپتہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے خاران سے پاکستانی فوسز کے اہلکاروں نے اشفاق یلانزئی نامی ناجوان کو اغوا کر لیا ہے جس کے بعد سے اس کا کوئی خبر نہیں۔

زرائع کے مطابق مغوی کی عمر 19 سال بتائی گئی ہے جو کے سہراب خان کے بیٹے اور مغوی مہراللہ یلانزئی کے بھائی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button