تربت: ایم افل ڈگری یافتہ سکول ٹیچرنے خودکشی کرلی ہے۔

تربت (ریپبلکن نیوز) تربت میں ایم افل ڈگری یافتہ سکول ٹیچرنے خودکشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ سے تعلق رکھنے والے ناصربلیدٸی نامی شخص نے گزشتہ رات گلے میں پندہ ڈال کر خودکشی کرلی ہے

خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ مزکورہ شخص انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے باٹنی میں ایم فل ڈگری یافتہ اور 17 گریڈ کا سکول ٹیچر بھی تھا۔ جبکہ اس کے فیس بک پروفاٸل میں لکھا ہے کہ وہ ساچان سوشل ویلفیٸر سوساٸٹی نامی تنظیم کا بانی صدر ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button