ڈیرہ بگٹی میں سوئی روڈ پر دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ میں بم دھماکہ، ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ انھونے نے شہر سے قریب کی سوئی جانے والی روڈ پر ٹی چوہدری نالہ کے قریب سڑک کنارے نصب بیس کلو وزنی ریموٹ بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔ فورسز کا کہنا تھا کہ بم ایف سی کی کانوائے کو نشانہ بنانے کیلئے نصب کیا گیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close