بلوچ ریپبلکن گارڈز اور یونائٹڈ بلوچ آرمی کا پاکستانی فوج پر مشترکہ حملہ

کوہٹہ(ریپبلکن نیوز) آج بلوچ ریپبلکن گارڈز اور یونائٹڈ بلوچ آرمی کے سرمچاروں نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بالاناڑی کے علاقے ڈنگڑا کے قریب فورسز کے چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ  کیاجس کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔ دوستین بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ انکی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close