تمپ و دشت میں فوج پر حملوں کی زمہ داری بلوچ ریپبلکن آرمی نے قبول کر لی۔

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ‎بلوچ سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں ھوچات کےقریب فورسز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر خود کار ہتھیاروں سے اس وقت حملہ کیا جب فورسز کے اہلکار اپنے گاڈیوں سے اتر کےجمع ہو رہے تھے جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اس کے علاوہ تمپ کے علاقے ملک آباد میں فورسز کے کانوئے پر سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کا بھاری جانی نقصان پہنچا۔ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close