تربت؛ فوجی قافلے پر مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ

تربت (ریپلکن نیوز) تربت کے علاقے میں پاکستانی فوسز پر حملہ، آمدہ اطلاعت کے مطابق کیچ کے علاقے نظرآباد میں شہید میرجان میرل روڈ پر پاکستانی فوج کے قافلے پر بلوچ مسلح سرمچاروں نے گھات لگا کربھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعت کے مطابق حملے میں اہلکاروں کو شدید جانی نقصانات سے دوچار ہونا پڑا۔ جبکہ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close