پسنی و دشت میں فورسز کا آپریشن متعدد فرزند اغواہ پسنی میں زیارت نظر آتش

(کیچ و پسنی ریپبکن نیوز)گزشتہ شپ دشت جبکہ گزشتہ روز فورسز نے پسنی میں میں ریاستی فورسز نے سول آبادیوں میں اپریشن کرکے متعدد فرزندوں کو اغواہ کے بعد لاپتہ کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فورسز نے پسنی میں زگری بلوچوں کے زیارت کو نظر آتش کردیا واضع رہے کہ پسنی کے علاقے کلانچ میں فورسز کی بڑی سیکورٹی میں تیل و گیس کی تیل جاری ہے اس دوران ریاستی فورسز نے ڈیھتہ اسکواڈ کی سربراہی میں عام بلوچوں کی زندگی اجیران بنادی ہے دریں اثنا فورسز نے گزشتہ شپ دشت شے سیچی ء میں آپریشن کرکے متعدد گھروں سے قیمتی اشیاء لوٹ لیا اور متعدد فرزند گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاجنکی شناخت کریم مجید رحیم آدم نوربعش محمد حنیف گلشیر اختر خالد غلام درسول کے نام سے ہوئی ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close