بلیدہ میں فوجی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

تربت (ریپبلکن نیوز) بلیدہ میں فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

آمدہ اطلاعات کے مطابق رات دیر گئے نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں سوراپ  کے مقام پر آرمی چوکی پر راکٹوں اور دیگر چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔

زرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔ جس کے بعد فوجی چوکی سے سیکورٹی فورسز کی گاڈیاں تربت کی طرف جاتے ہوئے دیکھے گئے۔ جس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ فورسز کو اس حملے میں جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close