بلوچ ریپبلکن آرمی نے بولان میں بجلی کے کھمبوں کو تباہ کرنے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شب بولان میں سراج آباد و گوکوڑت کے درمیان مین ٹرانسمیشن لائن کے تین کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے ان کو تباہ کردیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close