کیچ: دشت میں فوجی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ، شدید نقصانات کی اطلاعات

چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کی

تربت (ریپبلکن نیوز) دشت کے علاقے درچکوہ میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ ہلاکتوں کا خدشہ۔
تفصیلات کے مطابق  کیچ کے علاقے دشت میں درچکوہ کے مقام پر قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: زامران میں مسلح افراد اور منشیات فروشوں میں جھڑپ

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close