زامران میں منشیات فروشوں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، ایک ہلاک

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) زامران میں منشیات فروشوں اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں، ایک افراد ہلاک۔

تفصیلات کے مطابق زامران میں منشیات فروشوں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی ہیں۔  یہ جھڑپ کل رات گئے زامران کے علاقے سورگ میں اس وقت پیش آیا جب منشیات فروش ایک قافلے کی صورت میں ایران بارڈر کی جانب جارہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ بگٹی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پر خوفناک حملہ

علاقائی زرائع کے مطابق دو طرفہ فائرنگ سے منشیات فروشوں کا ایک ساتھی عامر ولد ادریس سکنہ زامران ہلاک ہوگیا ہے۔ جبکہ دیگر تمام افراد باگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close