پاکستانی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ رودبن سے 16 افراد کو بازیاب کرایاگیا ہے

تربت(ریپبلکن نیوز) پاکستانی قبضہ گیر فورسز نے دعوہ کیا ہے کہ ایک کاروائی میں سیکیورٹی فورسز نے رودبن کے علاقے سے 18 مغویوں کو بازیاب کر لیا ہے جن میں 16 غیر ملکی افراد شامل ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقے رودبن میں آپریشن کے دوران 16 غیر ملکیوں سمیت 18 افراد کو بازیاب کرا لیا۔ جب کہ آپریشن کے دوران دو لوگوں کی گرفتاری کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ بازیاب ہونے والوں میں نائیجرین، یمنی اور پاکستانی باشندے شامل ہیں جب کہ زیر حراست افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close